Categories: Everyday News

وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت 15.42 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 10.42 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ مذکورہ فنڈز پی ایس ڈی پی  کے تحت مختص کیے گئے 701 ارب روپے کا 2.2 فیصد ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات درج ذیل ہیں

سی پیک – 88.75 ملین روپے

وزارتوں اور ڈیپارٹمنٹس میں ترقیاتی پروجیکٹس کے لئے مختص – 10.26 بلین روپے

ہوابازی ڈویژن – 52.7 ملین روپے

بورڈ آف انویسٹمنٹ – 20 ملین روپے

فارن افیئرز ڈویژن – 4.45 بلین روپے

وزارت داخلہ – 75.10 ملین روپے

وزارت صحت – 10.25 ملین روپے

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن –  4.27 بلین روپے

پلاننگ، ڈویلپمنٹ اور ریفارمز – 45.75 ملین روپے

سپارکو – 365.85 روپے

اس کے علاوہ وزارت منصوبہ بندی ، ڈویلپمنٹ اور ریفارمز نے آزاد جموں و کشمیر کے لئے 4.66 بلین روپے کے فنڈز جاری کیئے ہیں

وہ وزارتیں اور ڈیپارٹمنٹس جن کے لئے فنڈز جاری نہیں کیئےگئے

کابینہ ڈویژن ، موسمیاتی تبدیلی ڈویژن ، مواصلات ، دفاع، دفاعی پیداوار، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، وفاقی تعلیم، پروفیشنل ٹریننگ، فنانس ڈویژن، اطلاعات و نشریات، انٹرپراونشل کوآرڈینیشن، قانون و انصاف، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، آبی امور، میری ٹائم افیئرز اور گلگت بلتستان

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago