ساتویں مردم شماری مستقل رہائش کے تقابلی جائزے کی بنیاد پر کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں ساتویں مردم شماری مستقل رہائشی پتہ کے تقابلی جائزے کی بنیاد پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے اپنی سفارشات حکومت کو بھجوا دی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے حال ہی میں اپنے ایک اجلاس میں بین الاقوامی سطح پر بہترین مروجہ طریقوں کے مطابق ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور جی آئی ایس مانیٹرنگ سسٹم کو بروئے کار لاتے ہوئے ساتویں مردم و خانہ شماری کرانے اور اس ضمن میں مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کے قیام کی منظوری دی۔

مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن کریں گے جبکہ تمام صوبائی چیف سیکرٹریز، چئیرمین نادرا، چیف کمشنر اسلام آباد اور دیگر سینئر حکام کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

کمیٹی مردم و خانہ شماری کے شفاف، جلد اور قابل اعتماد ہونے کو یقینی بنانے کے لئے سرگرمیوں کی نگرانی کرے گی۔

مردم شماری مشاورتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ایک قابل اعتماد مردم و خانہ شماری ڈیٹا مرتب ہو تاکہ شہریوں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور پالیسیوں کیلئے اسے بروئے کار لایا جاسکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago