Categories: Technology

کوئٹہ ژوب ہائی وے کی تعمیر کے لیے 9ارب کی رقم مختص

وفاقی حکومت نے مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں کوئٹہ ژوب ہائی وے کی تعمیر کے لیے 9 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔یہ شاہراہ سی پیخ کے مغربی روٹ کا بھی ھصہ ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

حکومت نے یہ رقم پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مختص کی ہے۔300 کلومیٹر طویل کوئٹہ ژوب ہائی وے کچلاک، مسلم باغ اور قلعہ سیف اللہ سے گزرے گی

اس سڑک کی تعمیر سے کوئٹہ سے ڈیرہ اسمائیل خان روڈ کے درمیان فاصلہ 12 گھنٹے سے کم ہو کر صرف 4 گھنٹے رہ جائے گا۔کوئٹہ ژوب ہائی وے بلوچستان کے عوام کے لیے ایک میگا پرایاجیکٹ ہے جس کی تعمیر میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ پاکستان آرمی اور بلوچستان حکومت بھی کوشاں ہیں۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago