اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عُمر کی زیرِ صدارت سندھ بیراج پراجیکٹ پر ایک نظرثانی اجلاس ہوا جس میں اُنھیں آگاہ کیا گیا کہ پراجیکٹ کی فیزیبلٹی اسٹڈی ستمبر تک مکمل کی جائے گی۔
اُنہوں نے واپڈا کے افسران کو احکامات جاری کیے کہ فیزیبلٹی اسٹڈی کی تکمیل جلد سے جلد مکمل کی جائے۔
پراجیکٹ سے علاقے کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر آئے گا اور علاقے میں سیلابی صورتحال کا تدارک ہوسکے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…