سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کا فیصلہ

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے پیر کے روز یہ فیصلہ کیا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت کاروبار میں آسانی کے اقدامات کیے جائیں تاکہ بیرونی سرمایہ کاری میں فروغ مکمن ہوسکے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

کمیٹی کی رائے رہی کہ خصوصی اقتصادی زونز میں بیرونی اور لوکل انویسٹمنٹ کا بیش بہا پوٹینشل موجود ہے۔

اجلاس میں اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ زراعت اور صنعتوں کے ساتھ ساتھ سی پیک کے تحت ٹورزم کے فروغ کے لیے بھی اقدامات کیے جانے چاہئیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top