پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھے گی، اےڈی بی

FDI into Pakistan will increase this year, ADB

اسلام آباد:           ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق پاکستان میں مالی سال 2019-20کے دوران بیرونی سرمایہ کاری بڑھےگی۔ اے ڈی بی کے مفصل رپورٹ کے مطابق چونکہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے اصلاحاتی پروگرام پر من وعن عمل کر کے ضروری اقدامات کیے ہیں جس سے بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ سرمایہ کاری کے ساتھ انٹرنیشنل اداروں اور پارٹنرز سے بھی امداد ملنے میں مدد ملےگی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

رپورٹ کے چیدہ چیدہ نکات

سعودی امداد سے ذر مبادلہ کے ذخائر 10بلین ڈالر سے بڑھ سکتے ہیں۔

سی پیک میں توانائی اور انفراسٹرکچر سے متعلق پراجیکٹس موخر ہونے  کی وجہ سے فنانشل اکاونٹس سرپلس میں 2.3ارب ڈالر کی کمی آئی ہے۔

بیرونی امداد کے باوجود  ذر مبادلہ کے ذخائر میں جون کے آخر تک 2.5ارب ڈالر کی کمی آئی۔

سادگی اور   مالی استحکام کے اقدامات سے پاکستان کی مجموعی معاشی صورت  اطمینان بخش ہے۔ اور پاکستان کی شرع نمو اس مالی سال میں 2.8فیصد رہے گی۔ جبکہ حکومت نے اس شرح کو 2.4فیصد تک ٹارگٹ کیا ہوا ہے۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top