کویٹہ: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون کا کہنا ہے کہ بلوچستان پر دنیا کی توجہ مرکوز ہے اور یہاں بیرونی سرمایہ کاری کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے پورے خطے کی ترقی جڑی ہے۔
ایک سٹیٹمنٹ میں اُنہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ سے کاروباری حضرات کو کافی سہولت ہے اور یہ صوبہ قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…