فیصل آباد: فیصل آباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل فیصل عظیم کا کہنا ہے کہ اتھارٹی شہری ترقی کے لیے ایک منظم سٹریٹیجی پر کاربند ہے۔
وہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ شہر میں ای خدمت مراکز کھولے گئے ہیں جس کے ون ونڈو کاؤنٹر سے لوگ مستفید ہورہے ہیں۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ شہر بھر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے تاکہ شہریوں کے لیے محفوظ سرمایہ کاری کے آپشنز مختص کیے جا سکیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…