فیصل آباد: فیصل آباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے ایف ڈی اے سٹی کی باؤنڈری وال کی تعمیر کے لیے 10 ملین روپے مختص کردیئے ہیں۔
علاوہ اس کے یہاں سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی نصب کیا جائے گا۔
ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کا اتوار کے روز یہاں کے دورے کے موقع پر کہنا تھا کہ فیسکو کو 380 ملین روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے تاکہ یہاں بجلی کے منصوبے مکمل کیے جا سکیں۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ سائٹ کی خوبصورتی پر بھی کام جاری ہے اور یہاں اربن فاریسٹ کا قیام بھی کیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…