اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی کے نئے ویليوایشن ریٹس کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس ضمن میں ریونیو بورڈ نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے نمائندگان کو خصوصاً آن بورڈ لینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ فیصلہ سازی میں اُن کی شراکت یقینی ہو۔
تفصیلات کے مطابق ریجنل سطح پر ویلیوایشن ریویو کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں تاکہ آن گراؤنڈ صورتحال کا بہتر جائزہ لیا جاسکے۔
صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) محمد شکیل منیر کا کہنا ہے کہ پراپرٹی کی قیمتیں 600 فیصد تک بڑھانے سے مارکیٹ میں تذبذب کی صورتحال ہے۔
اُنہوں نے کہا ہے کہ لوگ پراپرٹی ٹرانزیکشنز میں حصہ نہیں لے رہے جس کے باعث حکومت اس ضمن میں ریونیو کلیکشن سے محروم ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…