کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپریل کے مہینے میں 384 ارب کی ریکارڈ ٹیکس کلیکشن کی جس پر وزیرِ اعظم پاکستان نے ادارے کی تعریف کی۔
وزیرِ اعظم نے ایف بی آر کے لیے ستائشی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال اسی ماہ میں ٹیکس کلیکشن 240 ارب تھی اور یہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 57 فیصد کا اضافہ ہے۔
ایف بی آر کو جولائی تا اپریل 3976 ارب ریوینیو حاصل ہوا جبکہ گزشتہ سال جولائی تا اپریل 3438 ارب کا ریوینیو اکٹھا ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کُل ملا کر یہ 16 فیصد اضافہ ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…