اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارچ 2021 میں 475 ارب کا ریوینیو حاصل کیا جو کہ رواں معاشی سال کے کسی بھی مہینے سے زیادہ ہے۔
یہ ماہانہ ہدف سے 36 ارب زائد ہے اور پچھلے سال مارچ کے مقابلے میں 46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے اس ضمن میں ایف بی آر کی تعریف کی اور کہا کہ حکومتی اقدامات سے مُلکی معیشت بحال ہورہی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔