فیصل آباد: فیصل آباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے شہر کے لیے نئے ماسٹر پلان کی تیاری کا کام کافی حد تک مکمل کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماسٹر پلان کو حتمی طور پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے رواں سال 23 مارچ تک شیئر کیا جائے گا۔
ڈویژنل کمشنر ثاقب منان کا کہنا ہے کہ ماسٹر پلان کو شہر کے اگلے 20 سال کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بنایا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر کا آخری ماسٹر پلان 1988 میں بنایا گیا تھا جب شہر کی آبادی چند ہزار تھی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…