Graana News

فیصل بینک 2023 سے مکمل اسلامی بینک میں تبدیل ہو جائے گا

چیف فنانشنل آفیسر (سی ایف او) فیصل بینک سید ماجد علی کا کہنا ہے کہ فیصل بینک 2023 سے مکمل اسلامی بینک میں تبدیل ہو جائے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سی ایف او فیصل بینک کا کہنا تھا کہ بینک کے بورڈ آف ڈائیریکٹرز کی جانب سے اسلامی بینک کا لائسنس اپلائی کرنے کی منظوری لے لی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بینک کے 90 فیصد آپریشنز اسلامی بینکاری کے اصولوں کے عین مطابق کر دیے گئے ہیں۔ روایتی بینک سے اسلامی بینک میں تبدیلی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک منفرد مثال ہو گی۔

اس موقع پر فیصل بینک کے ہیڈ اسلامک بینکنگ محمد فیصل شیخ کا کہنا تھا کہ ہاؤس فنانس میں اسلامک بینکنگ کے 60 فیصد شئیرز ہیں جبکہ پوری بینکنگ انڈسٹری میں اسلامک بینکنگ محض 20 فیصد شئیرز ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بینک اس وقت پانچ لاکھ صارفین کو سروسز فراہم کر رہا ہے۔ فیصل کی اس وقت کُل 638 اسلامی بینکاری کی برانچز کام کر رہی ہیں اور صرف ایک برانچ اسلامک بینکنگ میں تبدیل ہونا باقی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago