سیکٹر ای الیون میں ترقیاتی کام شروع کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) عامر احمد علی نے سیکٹر ای الیون میں ترقیاتی کام شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے سی ڈی اے کے ڈیپارٹمنٹ برائے ماحولیات کو سیکٹر میں 2 پارکس کے قیام اور خصوصی شجر کاری مہم چلانے کے احکامات جاری کیے۔

اُنہوں نے کہا کہ وہ تعمیراتی کاموں کی نگرانی خود کریں گے تاکہ ان کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جاسکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top