Categories: Technology

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانےکی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد؛ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس سال 2018 کے لیے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ اب انکم ٹیکس گوشوارے 2 اگست 2019 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔  اس سلسلے میں ایف بی آر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفیکشن کی تفصیلات کے مطابق ایک ہزار سی سی سے زائد گاڑی رکھنے والا، دوہزار مربع فٹ یا زائد کا کورڈ ایریا ، پانچ سو مربع گز کی غیر منقولہ جائیداد کے مالکان  کے لیے انکم ٹیکس جمع کرانا لازمی  قرار دیا گیا ہے ، 2 اگست کی تاریخ تک مذکورہ جائیداد  کے مالکان   بھی انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرا کر مستفید ہو سکتے ہیں ، انفرادی اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں  بھی توسیع کی گئی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago