اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں چین اور پاکستان کے مابین تجارت میں 31 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اضافے کے بعد چین کو پاکستانی برآمدات کا حجم 1.9 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
وزیرِ اعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد نے اس اضافے کی وجہ پاکستان اور چین کے مابین فری ٹریڈ ایگریمنٹ کو قرار دیا جو کہ یکم جنوری 2020 سے نافذ العمل ہے۔
گزشتہ معاشی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں برآمدات 1.491 ارب ڈالر کی سطح پر تھیں۔
ماہرین نے کورونا وبا کے معاشی اثرات کے باوجود اس اضافے کو ایک مثبت ڈیویلپمنٹ قرار دیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…