اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی میں مُلکی برآمدات میں 16.44 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات پاکستان کی حالیہ رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 کے اختتام پر مُلکی برآمدات کا حجم 2.330 ارب ڈالر ریکارڈ ہوا۔ جولائی 2020 میں برآمدات کا کُل حجم 2.001 ارب ڈالر تھا۔
مزید برآں جولائی 2021 میں مُلکی درآمدات میں 47.90 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور تجارتی خسارہ 3.1 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…