Graana News

پاکستان میں متبادل توانائی کی اشد ضرورت ہے، معاشی ماہرین

کراچی میں متبادل توانائی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے معاشی ماہرین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں متبادل توانائی کی اشد ضرورت ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سیمینار سے خطاب میں سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک دوسرے ملکوں کی گرین ہاؤس گیسز کا نشانہ بنا ہے۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حساب سے پانچواں ملک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم حد سے زیادہ درامدات پر انحصار کر رہے ہیں۔

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد سلیری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متبادل توانائی ملک کے لیے نہایت اہم ہے لیکن یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویل کے باعث زیرِزمین پانی کی سطح کمی کا شکار نہ ہو جائے۔

ماہرین کے مطابق پاکستان توانائی پیدا کرنے کے مہنگے ذرائع پر انحصار کرتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ توانائی کی پیداوار کے لیے مناسب اور معیاری متبادل ذرائع کا انتخاب کیا جائے تاکہ توانائی کی پیداوار پر آنے والی لاگت میں کمی کی جا سکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago