کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے مطابق اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ سے بقایاجات کی جانچ پڑتال کروانے کا طریقہء کار کیا ہے؟ یہ تحریر اس بات كا مکمل جواب ہے۔
اِس ضمن میں الاٹی یا اس کا مجاز شخص ون ونڈو آپریشن کے کاؤنٹر پر یا اپنی پراپرٹی کے خلاف بقایا واجبات تلاش کرنے کے لئے میل کے ذریعے درخواست دے سکتا ہے۔
اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایک سے چار دنوں کے اندر متعلقہ معلومات فراہم کرے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔