حیدرآباد: سندھ حکومت نے صوبے میں ماحولیاتی آلودگی کی کمی کے لیے جنگلات کے قیام کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطری میں شجر کاری کی تقریب کے دوران کیا۔
اس تقریب میں وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیرِ جنگلات سید ناصر شاہ اُن کے ہمراہ تھے۔
تقریب میں ایک لاکھ پودے لگائے گئے جس پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عہدیداران کی تعریف کی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…