اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 390 ارب روپے سے زائد مالیت کے 3 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
ایکنک اجلاس میں دیر موٹروے کی تعمیر سے متعلق سمری منظور کی گئی جس پر 39 ارب روپے لاگت آئے گی۔وزارت خزانہ کے مطابق ایکنک نے ڈی آئی خان موٹر وے تعمیر کرنے کی بھی منظوری دے دی، جس پر 276 ارب 52 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
چھ رویہ 360 کلومیٹر طویل یہ موٹروے خیبرپختونخوا ہائی وے اتھارٹی مکمل کر ے گی۔ یہ موٹر وے کوہاٹ ، ہنگو، کرک ، بنو ، لکی مروت ، ٹانک سے ہوتی ہوئی ڈیرہ اسماعیل خان تک جائے گی۔
وزارت خزانہ کے مطابق پاک یونیورسٹی انجینئرنگ ٹیکنالوجی کا 23 ارب 54 کروڑ روپے لاگت کا منصوبہ بھی اجلاس میں منظور کیا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…