اسلام آباد: وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ اگلے سال معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد ہوگی۔
وہ بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ 2023 میں معاشی ترقی کی شرح 6 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ مُلک کی برآمدات بڑھ رہی ہیں اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک دہائی کے بعد سرپلس میں ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ کورونا وبا نے دنیا بھر کی معیشتوں کو نقصان پہنچایا ہے تاہم پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔
مزید برآں اُن کا کہنا تھا کہ اس سال لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں بھی 9 فیصد گروتھ ریکارڈ کی گئی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…