شیخو پورہ: وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ راوی ریور اربن پراجیکٹ سے 40 ارب ڈالر ریوینیو متوقع ہے۔
وہ شیخوپورہ کے رکھ جھوک جنگل، جو کہ پاکستان کے پہلے اسمارٹ جنگل ہے، کے افتتاح کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔
رکھ جھوک جنگل راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک اہم منصوبہ ہے جو 24000 کنال اراضی پر محیط ہے۔
وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ صرف لاہور ہی نہیں بلکہ سارے پاکستان کے لیے ماحولیاتی اور مالیاتی طور پر اہم ہے۔
اُنہوں نے اس منصوبے کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی اور کہا کہ جنگلات کی کٹائی، پانی کی کمی اور گلیشیرز کا پگھلنا پاکستان کو درپیش بڑے مسائل میں شامل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…