Everyday News

دبئی کے شاہی فیملی ممبر نے کراچی میں ’الٹرا ہائی اینڈ ولاز‘ کیلئے ایم او یو پر دستخط کر دیے

کراچی: شیخ احمد دلموک المکتوم کے دفتر نے ڈیفنس ہاؤسنگ ایسوسی ایشن (DHA) کراچی کے ساتھ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں نئے تعمیر ہونے والے نک فالڈو گالف کورس پر انتہائی اعلیٰ درجے کے گولف ویو ولاز کی تعمیر کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق معاہدے پر شیخ احمد دلموک المکتوم، جنرل بابر افتخار، کور کمانڈر 5 کور، صدر ڈی ایچ اے، سابق ڈی جی آئی پی ایس آر، اور بزنس پارٹنر جناب فخر عالم نے دستخط کیے۔ اس منصوبے کو متحدہ عرب امارات کے AMWAJ ڈویلپرز کے ذریعے عمل میں لایا جائے گا۔

 

ایم او یو کے مطابق، جدید ترین الٹرا ہائی اینڈ الٹرا لگژری ولاز اعلیٰ ترین بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کیے جائیں گے۔

بین الاقوامی معیار اور طرزِ تعمیر کو یقینی بنانے کے لیے ڈی ایچ اے سٹی کراچی کے تعاون سے تمام تر ڈویلپمنٹ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، شیخ احمد دلموک المکتوم کا دفتر پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری پر کام کر رہا ہے۔ اور اس  میں ڈی ایچ اے لاہور کے ساتھ شراکت میں لگژری اپارٹمنٹس تیار کرنا اور لندن کی کمپنی اوریکل انرجی کے ذریعے 1,100 میگاواٹ کا گرین ہائیڈروجن پراجیکٹ تیار کرنا شامل ہے۔

مزید یہ کہ دفتر پاکستان میں پہلی قسم کی پلازما مصنوعات تیار کرنے کے لیے وزارت صحت کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago