روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 88 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: مرکزی بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 0.46 فیصد کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 214 روپے 88 پیسے میں فروخت ہو رہا تھا ۔

معاشی ماہرین کے مطابق روپے کے قدر میں استحکام کا سفر ابھی بھی جاری ہے۔

آئی ایم ایف کی طرف سے قسط کے حصول اور دوست ممالک کی طرف سے تعاون کے بعد روپے کے قدر میں مزید آنے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

دوسری طرف  وزیرِ خزانہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ برآمدات پر دباؤ آئندہ دو سے تین ماہ تک جاری رہے گا۔

اگست کے مہینے میں  ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔ ڈالر 239.80  روپے کی حد کو پہنچنے کے بعد مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top