Graana News

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ڈی این ایف بی پی رجسٹریشن لازمی قرار، ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو نے تمام ریئل اسٹیٹ اسٹیک ہولڈرز کے لیے ڈی این ایف بی پی رجسٹریشن لازم قرار دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایف بی آر حکام کے مطابق ڈی این ایف بی پی رجسریشن فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے ایکشن پلان کا حصہ ہے۔

ٹیکس ایکسپرٹ اشفاق تولہ کی ریسرچ رپورٹ کے مطابق ڈی این ایف بی پی یعنی ڈیزگنیٹِڈ نان فنانشل بزنس اینڈ پروفیشنلز میں تمام ریئل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز، اور دیگر تمام رہائشی منصوبے اور کمپنیوں کو ایف بی آر کی جانب سے یہ ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کوئی بھی پبلک یا پرائیویٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کسی بھی ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کے ساتھ کسی قسم کا پراپرٹی کا لین دین یا کاروبار نہیں کر سکتی جب تک کہ وہ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ ڈی این ایف بی پی کے طور پر رجسٹرڈ نہ ہو۔

اس مقصد کے لیے ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کو ڈائریکٹر ڈی این ایف بی پی سے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہو گا۔

رجسٹریشن نہ کروانے کی صورت میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010ء کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف میں پاکستان میں موجودہ معاملات کے پیشِ نظر یہ ضروری ہے کہ فیٹف کی ہدایات پر عمل کیا جائے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago