راولپنڈی: راولپنڈی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے گزشتہ روز 80 ملین مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروالی۔
تفصیلات کے مطابق اس اراضی کا کُل رقبہ 4 کنال بنتا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے یہ اقدام وزیرِ اعظم عمران خان کے خصوصی احکامات پر لیا۔
ڈی سی راولپنڈی نے تمام اسسٹنٹ کمشنران کو یہ ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن یقینی بنائیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…