Graana News

پاکستان کی آئی ٹی کمپنی کلاؤڈ ویز کو ڈیجیٹل اوشن نے 35 کروڑ ڈالر میں خرید لیا

ڈیجیٹل اوشن نے پاکستان کے کلاؤڈ ویز کو حاصل کرنے کے لیے 35 کروڑ ڈالر میں ایک معاہدہ کیا ہے، جو کہ ایک معروف منظم کلاؤڈ ہوسٹنگ اور سافٹ ویئر SMBs کے لیے بطور سروس (SaaS) فراہم کنندہ ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ڈیجیٹل بنیادوں پر کیے جانے والے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے کام کی ترسیل کو آسان بنانے میں یہ معاہدہ کارآمد ثابت ہوگا۔

ایس ایم بیز کی مدد کے ساتھ ساتھ کلاؤڈویز انفراسٹرکچر کی پیچیدگیوں کو دور کرکے کاروبار کے فروغ میں مددگار ہوں گے۔

ڈیجیٹل اوشن اور کلاوڈ ویز 2014 سے قریبی شراکت دار ہیں۔ اور کلاؤڈ اپنے 50 فیصد صارفین کی خدمات کے لیے ڈیجیٹل اوشن انفراسٹرکچر پر انحصار کر رہا ہے۔

 

 

ڈیجٹیل اوشن کے سی ای او کے مطابق ایس ایم بیز عالمی مجموعی پیداوار (GDP) کے 50 فیصد سے زائد کی نمائندگی کرتے ہیں اور آج کلاؤڈ انفراسٹرکچر پر 70 ارب ڈالر خرچ کرتے ہیں۔ ڈیجیٹل اوشن ان سب کے لئے کاروبار آسان بنا رہا ہے ۔

کلاؤڈ ویز کے شریک بانی اور سی ای او عاقب گدیت نے کہ وہ  2014 سے ڈیجیٹل اوشن ٹیم کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور اب باضابطہ طور پر کمپنی کا حصہ بننے کے لیے ناقابل یقین حد تک پرجوش ہیں۔

توقع ہے کہ دونوں کمپنیوں کے درمیان معاہدہ ستمبر تک مکمل ہو جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

 

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago