ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے معاشی ترقی ممکن ہوگی، وفاقی وزیر امین الحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے ملکی معیشت کا فروغ ہوگا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ ڈیجیٹل پاکستان پالیسی 2021 کی ڈیویلپمنٹ پراسیس کی لانچ تقریب سے خطاب کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل پاکستان پالیسی میں تمام اسٹیک ہولڈران کو جگہ دی جائے گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک ڈیجیٹل انقلاب کے دہانے کھڑا ہوا ہے اور روز اس سفر میں ایک پراگریس دیکھنے کو مل رہا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس ضمن میں تمام رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ملکی معیشت اس سے مکمل طور پر مستفید ہوسکے۔

اُن کا کہنا تھا کہ مکمل کوشش ہوگی کہ مُلکی برآمدات بڑھیں اور کاروباری مواقع بڑھیں تاکہ ملک دُرست سمت میں آگے بڑھے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top