ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈویژنل کمشنر عامر لطیف کا کہنا ہے کہ ڈسٹرک سے گزرنے والے سی پیک روٹ کی رواں سال اگست میں تکمیل متوقع ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ روٹ کے یہاں سے گزرنے کی وجہ سے معاشرتی و معاشی خوشحالی پیدا ہوگی۔
اُن کا کہنا تھا کہ اس روٹ کی وجہ سے ڈیرہ اسماعیل خان اور اسلام آباد کا فاصلہ صرف 280 کلومیٹر رہ جائے گا۔
اُن کا کہنا تھا صوبائی حکومت علاقے کے لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مکمل طور پر کوشاں ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…