لاہور: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) انتظامیہ کی جانب سے الاٹمنٹ کی تنسیخ سے بچنے کے لیے واجبات ادا نہ کرنے والے الاٹیز کو فائنل نوٹس جاری کر دیا گیا۔
ڈی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سے قبل جاری کیے گئے نوٹس میں واجبات کی ادائیگی کے لیے 30 جون 2022 کی تاریخ دی گئی تھی۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے حالیہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام الاٹیز 15 اگست 2022 تک اپنے تمام واجبات ادا کر دیں۔ بصورت دیگر ڈی ایچ اے الاٹمنٹ کینسل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
واضح رہے کہ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے یہ نوٹس ان کو جاری کیا گیا ہے جنہیں 2010 سے 2020 کے دوران ہونے والی بیلٹنگ میں پلاٹس الاٹ کیے گیے تھے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…