راولپنڈی: راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل نے عمار چوک منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
آر ڈی اے کی جانب سے جاری مراسلہ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ منصوبہ پنجاب حکومت، آڑ ڈی اے اور اسٹیشن ہیڈ کوارٹر کی مشترکہ کاوشوں سے شروع کیا گیا جو کہ اب تکمیل کے مراحل کے قریب پہنچنے والا ہے۔
عمار چوک پر ٹریفک کے شدید دباؤ کے باعث اس منصوبے میں 2 انڈر پاس تعمیر کیے جا رہے ہیں تاکہ ٹریفک کی راوانی کو یقینی بناتے ہوئے عوام کو ذہنی پریشانی سے نجات دلائی جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…