Graana News

ڈی جی ایم ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

ملتان: ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) سلیم قیصر نے کہا ہے کہ غیر قانونی ہاؤسنگ کمپلیکس کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ ایم ڈی اے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔ اور ایف آئی آر درج کی جا رہی ہیں۔ ڈی جی ایم ڈی اے نے اپنے پیغام میں عوام کو متنبہ کیا کہ وہ مافیا کے غیر قانونی ہاؤسنگ پراجیکٹس میں سرمایہ کاری نہ کریں۔

 

ڈی جی نے یہ بھی مشورہ دیا کہ کسی بھی ہاؤسنگ اسکیم میں پلاٹ خریدنے سے پہلے لوگوں کو ایم ڈی اے کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا ہینڈلز سے رجوع کرنا چاہیے یا ایم ڈی اے سے متعلقہ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کے بارے میں معلومات طلب کرنا چاہیے۔

 

نیز ایم ڈی اے نے ایک غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے وسیع شدہ حصے کو بھی غیر قانونی قرار دیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago