اسلام آباد: اسلام آباد کے سیکٹر آئی 15 میں کیپٹیل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔
اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سڑکوں، پلوں اور اوور ہیڈ ٹینکس پر کام کیا جا رہا ہے۔
سی ڈی اے کے مطابق اس سیکٹر کا مکمل تعمیراتی کام چند مہینوں میں مکمل کرلیا جائے گا تاہم اس کے بعد دیگر سیکٹرز میں کام کیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔