Categories: Graana News

راولپنڈی میں 36نئے پروجیکٹس شروع کیئےجائینگے

راولپنڈی: ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن راولپنڈی  36نئے پروجیکٹس پر کام شروع کریگی- اس سے پہلے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی چوہدری محمّد علی رندھاوا  نے 164 زیر تکمیل پروجیکٹس پر کام تیز کرنے کی ہدایت بھی کی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کے حکومت عوام کو بہتر ین سہولیات زندگی فراہم کرنے میں کوشاں ہے- اور یہ کہ ہر ممکن کوشش کی جائیگی کہ  بنیادی ضروریات  ہر شہری کو دستیاب ہوں۔اس  سلسلے میں  ڈپٹی کمشنر نے ذیلی اداروں کو مل کر لائحہ عمل بنانےکی تاکید کی  تا کہ عوامی منصوبے جلد از جلد مکمل کیئے جائیں۔

 مزید براں ، ڈپٹی کمشنرنے ہدایت جاری کی سملی سینیٹوریم کو شروع کرنے کیلئے تمام انتظامات فی الفورمکمل کیے جائیں تا کہ منصوبے میں کسی بھی قسم کی تاخیر نہ ہو۔

ترجمان کے مطابق پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں ترقیاتی کاموں کے لئے100  ملین روپے کے فنڈ زجاری کیے جس میں  سےپچھلے سال 50 ملین خرچ کیے گئے،  جبکہ اس سال مزید 50 ملین ریلیز کیے جاینگے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago