Everyday News

ملتان: ڈپٹی کمشنر نے کمرشل عمارتوں کے معائنے کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دے دی

ملتان: ضلع میں پلازوں اور انفراسٹرکچر کے باعث کمرشل عمارتوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر نے مختلف افسران پر مشتمل ٹاسک فورس قائم کردی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق یہ ٹاسک فورس تجارتی عمارتوں کا معائنہ کرنے، ان کے نقشے کے منصوبوں کی تصدیق، زمینی حالت کا جائزہ لینے، خستہ حال عمارتوں اور بل بورڈز کی نشاندہی کرنے کی ذمہ دار ہوگی۔

 

پلاننگ اور ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کے دوران، ڈپٹی کمشنر نے ڈویلپرز کو کمرشل یا ہاؤسنگ کنسٹرکشن کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے اپنے پراجیکٹس کو ماسٹر پلان کے ساتھ ترتیب دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ علاوہ ازیں، اجلاس میں ضلع میں نئی ​​کمرشل عمارتوں اور پٹرول پمپس کی منظوری کے لیے درخواستوں پر بھی غور کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کو اپنے تجارتی منصوبوں کے لیے تمام متعلقہ محکموں سے این او سی حاصل کرنا چاہیے۔ اور انہوں نے خبردار کیا کہ این او سی جاری کرنے میں کسی بھی غیر ضروری تاخیر کے نتیجے میں ذمہ دار محکموں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago