ملتان میں غیر قانونی کمرشل عمارات کے خلاف کریک ڈاؤن

ملتان: ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد نے بدھ کے روز متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ غیر قانونی کمرشل عمارات کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کریں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

اُن کا کہنا تھا کہ جو عمارت قوانین کے مطابق ہو صرف اُسے ہی این او سی جاری کیا جائے گا۔

اجلاس میں شہر کے مختلف عمارات اور اُن کی قانونی حیثیت کی جانچ کی گئی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top