سی ڈی اے نے 5500 نئے بلڈنگ پلانز کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر میں 5500 نئی رہائشی اور کمرشل عمارات کے منصوبے منظور کرلیے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے کے اس اقدام کا مقصد اسلام آباد میں تعمیراتی سرگرمیوں اور ریوینیو جنریشن کو تیز کرنا ہے۔

سی ڈی اے کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ جب اتنے قلیل دورانیے میں اتنی عمارات کے پلان منظور کیے گئے ہوں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top