امارات ڈاؤن ٹاؤن میں جدید ٹیکنالوجی اور خوبصورت مصنوعات پر مبنی حسین امتزاج کی آمجگاہ سائبر ٹاور ہے۔ ایک ہی چھت تلے وسیع پیمانے پر کوالٹی برینڈز اور الیکٹرانکس مصنوعات کی دستیابی صارفین کی تمام تر تلاش کے حل لیے موجود ہے، جہاں دارالحکومت کے منفرد اور اعلیٰ میعار پر صارفین ایک نئے ماحول میں اپنی پسند کے عین مطابق خریداری کر سکتے ہیں۔
دورِ جدید کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کے باعث آلہ جات، ڈیوائسز اور دیگر استعمال نے دنیا بھر میں سائبر مارکیٹس کا پھیلاؤ بڑھا دیا ہے۔ جہاں ایک کلک میں مددگار ثابت ہونے سے لے کر پوری دنیا سے روابط کے بڑھاؤ کے لیے نت نئی ایجادات دستیاب ہوتی ہیں۔ امارات ڈاؤن ٹاؤن میں پاکستان کا سب سے بڑا سائبر ٹاور ہے۔ جہاں تمام تر سائبر سہولیات بہترین اور معیاری کوالٹی پراڈکٹس کے ساتھ دستیاب ہیں۔ لہذا بین الاقوامی درجہ جات پر مشتمل یہ سائبر ٹاور اپنی مثال آپ ہے، جو اسلام آباد جیسے دارالحکومت میں آںے والے 70 سالوں تک تمام حل لیے موجود ہے۔
داراحکومت کی سرزمین میں ایک نمایاں تبدیلی اجاگر کرنے والا 500 ملین ڈالر کا یہ منصوبہ، امارات ڈاؤن ٹاؤن صرف ایک بنیادی انفرسٹرکچر سے کہیں بڑھ کر ہے۔ یہ پاکستان کے منفرد مربع کلومیٹر پر مشتمل وہ میگا پراجیکٹ ہے، جو جڑواں شہروں کے رہائشی اور تجارتی منظر نامے کو یکسر تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…