اسلام آباد: رواں سال جنوری کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 65 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔
یہ خسارہ دسمبر 2020 میں 652 ملین ڈالر ریکارڈ ہوا تھا تاہم جنوری 2021 میں یہ خسارہ 229 ملین ڈالر رہا۔
ماہرین کے مطابق یہ خسارے میں یہ کمی ترسیلات میں ریکارڈ اضافے، برآمدات کے فروغ سے ممکن ہوئی۔
یاد رہے کہ جنوری میں ترسیلات کی صورت میں قومی خزانے کو 16.48 ارب ڈالر کی رقم موصول ہوئی تھی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…