کرکٹ کے دلچسپ مقابلوں اور ایکشن سے بھرپور گرانہ کرکٹ کلب کی کرکٹ سوپر لیگ سوپر لیگ کا نیشنل کرکٹ گراؤنڈ ایف سیون میں شاندار انعقاد ہوا جس میں پروپشور پینتھرز کی ٹیم چیمپیئن قرار پائی۔
مد مقابل ٹیموں میں گرانہ واریرز، عمارت حاکس، ایجینسی گلڈیٹرز اور پروپشور پینتھرز شامل تھیں، جس میں فائنل عمارت حاکس اور پروپشور پینتھرز کے مابین کھیلا گیا۔
ٹورنامنٹ میں انٹرٹینمنٹ اور شائقین کی دلچسپی کے لیے نیو یارکرز پیزا اور ٹرپل ون برگرز کی طرف سے کھانے کے اسٹال لگائے گئے۔
لیگ کے اختتام پر ٹرافی کی حوالگی کی تقریب ہوئی جہاں فاتح ٹیم اور رنرز اپ ٹیم کو بہترین کھلاڑیوں کے ہمراہ انعامات اور کیش تحائف سے نوازا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…