Categories: Technology

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ،ریل ٹریک کی تعمیر و توسیع کے حوالے سے پاک چین معاہدے کی تفصیلات طلب

اسلام آباد :پارلیمانی کمیٹی نے کراچی-لاہور-پشاور ریل ٹریک کی تعمیر اور توسیع کے حوالے سے پاکستان کے چین کے ساتھ کئے گئے معاہدے کی تفصیلات طلب کرلیں۔   گزشتہ ماہ پاکستان اور چین نے موجودہ کراچی-لاہور-پشاور (ایم ایل 1 ) ریلوے ٹریک کی تعمیر نو اور توسیع کیلئے معاہدہ کیا تھا۔ یہ معاہدہ وزیر ریلوے شیخ رشید اور پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جنگ کے درمیان بیجنگ میں ہوا۔ سی پیک ویب سائٹ پر موجود تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور تک 1872کلومیٹر کاٹریک ڈبل کیا جائے گا  ۔مسافر بردار گاڑیوں کی رفتار 110کلومیٹر فی گھنٹہ سے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو جائے گی۔جبکہ فریٹ ٹرین کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو جائے گی۔کمپیوٹر  پر منحصر سگنلنگ اور کنٹرول سسٹم بھی نصب کیا جائے گا ۔ پہلے اجلاس میں موجودہ حکومت کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان ریلویز کی مالی صورتحال، نئی متعارف کرائی گئی مسافر ٹرین کی لاگت اور منافع کا تناسب اور نئی ٹرینیں لانے کیلئے فیزیبلٹی اسٹڈیز کے ضابطہ کار پر گفتگو کی جائے گی اور اور ریلویز کے اہداف اور خسارے پر بریفنگ لی جائے گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago