کنسلٹنٹ کی آر ڈی اے کو ریجنل ڈیویلپمنٹ پلان پر بریفنگ

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) مقبول احمد کو کنسلٹنٹ موٹ میکڈونلڈز نے راولپنڈی کے ریجنل ڈیویلپمنٹ پلان اور اربن اسٹرکچر پلان پر تفصیلی بریفنگ دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

میٹنگ آر ڈی اے کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈی جی آر ڈی اے نے کی۔

میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے فیلڈ سرویز اور ڈیٹا کلیکشن پراسیس کی تکمیل کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

ڈی جی آر ڈی اے کا کہنا تھا کہ تمام ڈیپارٹمنٹس اور اسٹیک ہولڈران سے اُنھیں عملی اقدامات اور تعاون کی ضرورت ہے۔

اجلاس میں آر ڈی اے افسران بشمول ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ شہزاد حیدر، ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ عزیز اللہ، ڈائریکٹر فنانس جنید تاج بھٹی و دیگر نے شرکت کی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top