لاہور: لاہور میں 20.5 ارب کے 5 بڑے ترقیاتی منصوبوں پر کام اپریل کے وسط سے شروع کیے جانے کا امکان ہے۔
فلحال کنٹریکٹران، بڈنگ اور فنڈز کے ٹرانسفر کا عمل جاری ہے۔
ان 5 پراجیکٹس میں شیرانوالہ گیٹ پر فلائی اوور، گلاب دیوی ہسپتال کے پاس ایک انڈر پاس، فیروز پور روڈ کی کشادگی، شہکام چوک پر فلائی اوور اور مال روڈ پر 5 انڈر پاسوں کی تعمیر شامل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔