اسلام آباد: چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے دیامیر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے پراجیکٹ پر جاری کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔
چیئرمین کو آگاہ کیا گیا کہ پراجیکٹ کی 8 سائٹس پر بیک وقت کام جاری ہے۔
چیئرمین کا کہنا تھا کہ دیامیر بھاشا ڈیم پر کورونا وبا کے باوجود تیزی سے کام جاری ہے اور کوشش یہی ہے کہ پراجیکٹ کو مختص کردہ وقت میں مکمل کیا جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…