امارات گروپ کے لگژری اپارٹمنٹس پراجیکٹ گالف فلوراز کی گراؤنڈ بریکنگ کردی گئی، باقاعدہ تعمیر کا آغاز

امارات گروپ آف کمپنیز کے لگژری اپارٹمنٹس پراجیکٹ گالف فلوراز کی گراؤنڈ بریکنگ کردی گئی جس کے بعد پراجیکٹ کی باقاعدہ تعمیر کا آغاز ہوچکا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

گرانہ ڈاٹ کام، جو کہ گالف فلوراز کا مارکیٹنگ پارٹنر ہے، نے اس ضمن میں 18 جون بروز جمعہ، ایک زبردست تقریب کا انعقاد کیا۔

تقریب میں چیئرمین امارات گروپ آف کمپنیز جناب شفیق اکبر، ڈائریکٹرز گرانہ فرحان جاوید اور ارسلان جاوید، ڈائریکٹر ایجنسی 21 شرجیل احمر اور ڈائریکٹر پراپشور تیمور الحق عباسی نے شرکت کی۔

گراؤنڈ بریکنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ امارات بلڈرز مال اور ایمیزون مال کی شاندار تکمیل کے بعد ہماری ٹیم گالف فلوراز، فلارنس گیلریہ، مال آف عریبیہ اور کورٹ یارڈ بائی میریٹ کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں ہے۔

گالف فلوراز پاکستان کا پہلا لگژری کنڈومنیم کمپلیکس ہے جس کا شمار ابھی سے ہی دنیا کے 20 بہترین لگژری ریزورٹ لیونگ کمیونیٹیز میں ہورہا ہے۔

اس کے ماسٹر پلان میں اسٹیٹ آف دی آرٹ فٹنس فیسلٹی، بچوں کے تفریحی پارکس، چہل قدمی اور جاگنگ کے ٹریکس، اسکائی گارڈن، ہیلی پیڈ اور ایک انفینٹی پول شامل ہیں۔ یہ کمپلیکس بحریہ گارڈن سٹی گالف کورس اور فلورا ہلز کے درمیان بنایا جا رہا ہے جس کا مقصد لوگوں کو پُر افزا اور پُر آسائش طرزِ زندگی سے روشناس کرانا ہے۔ اس پراجیکٹ کی تکمیل اپریل 2025 میں کی جائیگی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago