کراچی: تعمیراتی صنعت نے بینکوں سے رواں مالی سال کے پہلے حصے یعنی جولائی تا دسمبر 88 ارب کی رقم لی ہے جو کہ پچھلے مالی سال کے پہلے حصے سے 44 فیصد زیادہ ہے۔
رہائشی صنعت سے جڑی کمپنیوں نے 41 ارب کا قرض حاصل کیا جو کہ اُن کے پچھلے سال سے 41 فیصد زیادہ ہے۔
کمرشل سیکٹر نے پچھلے سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ دکھایا اور 47 ارب کا قرض لیا۔
ماہرین اس اضافے کو ٹیکس مراعات، کم شرح سود اور مارک اپ سبسڈی سکیم سے جوڑ رہے ہیں جس کے باعث معاشی سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…