پاکستان سول ایسوسی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہوٹل کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں ہوٹل کی تعمیرکے لیے اراضی مختص کردی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ منصوبے پر عملدرامد کے لیے تجربے کی حامل فرموں /کمپنیوں سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک 4/5 سٹار ہوٹل کی تعمیر ، قیام و اںصرام کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہوٹل کے قیام کا فیصلہ
