کراچی: سندھ حکومت نے گل بائی تا موری پور سڑک کی تعمیر کا آغاز کردیا ہے جس کی تکمیل میں 6 ماہ سے زائد کا وقت لگے گا۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لوکل گورنمنٹ کو یہ ہدایت کی ہے کہ سڑک کنارے ایک ڈرین کی تعمیر کی جائے تاکہ کہیں بھی پانی کھڑے ہونے کا مسئلہ نہ ہو۔
اُنہوں نے متعلقہ افسران کو یہ ہدایت بھی کی کہ سڑک کی تعمیر کے احاطے میں جو بھی غیر قانونی تجاوزات آئیں اُنھیں مسمار کیا جائے۔
اُن کا کہنا تھا کہ شہر کراچی کو سیاحت کے لیے ایک آئیڈیل شہر بنانا اُن کا مقصد ہے اور اس کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…